موقوف علیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث پنچ، سرپنچ؛ (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لیے وقف کیا جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث پنچ، سرپنچ؛ (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لیے وقف کیا جائے۔